بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامی بنکاری کا حکم


سوال

میزان بنک مضاربہ اکاؤنٹ میں کیا انٹرسٹ ( سود) ہے؟

جواب

مروجہ اسلامی بنکاری اب تک سود سے پاک  نہیں ہے ؛ لہذا کرنٹ اکاؤنٹ کے علاوہ باقی معاملات سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201369

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں