بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مردوں کے لیے سینے ہاتھ پاؤں کے بال صاف کرنا


سوال

کیا مرد حضرات اپنے جسم کے بال اترواسکتے ہیں جس میں باڈی، بازو، ٹانگوں  کے بال شامل ہیں؟

جواب

مرد کے لیے سینے اور ہاتھ  پاؤں کے بال کاٹنے کی گنجائش ہے، لیکن خلافِ ادب ہے۔

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية". (الفتاوى الهندية ،5/ 358) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں