بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے کریم کا استعمال


سوال

کیا مرد غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے کریم کا استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

زیر ناف بالوں کے صاف کرنے میں مردوں کے لیے مستحب طریقہ  تو استرہ کا استعمال کرناہے؛ لیکن اگر کوئی شخص کریم ، پاؤڈر یا کوئی اور کیمیکل  اس کا م کے لیے استعال کرتا ہے تو یہ بھی جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 143908200783

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں