بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے ٹانگوں کے بال کاٹنے کا حکم


سوال

کیا مرد کو ٹانگوں کے بال کاٹنے چاہییں؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

مرد کے لیے ٹانگوں (یعنی پنڈلیوں اور گھٹنے سے اوپر حصے) کے بال کاٹنا جائز تو ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بلا ضرورت نہ کاٹے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں