کیا مرد اپنے پاؤں اور سینے کے بال کاٹ سکتا ہے؟
مرد کے لیے پاؤں اور سینے کے بال کاٹنے کی گنجائش ہے، لیکن خلافِ ادب ہے۔
'' وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية''۔ (الفتاوى الهندية ،5/ 358)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201035
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن