بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مدینہ نام رکھنا


سوال

کیا بچی کا نام ’’مدینہ‘‘  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’مدینہ‘‘ چوں کہ ایک شہر "مدینہ منورہ"  کے نام کے طور پر معروف ہے، نہ کہ کسی شخص کے نام کے طور پر،  اس لیے یہ نام نہیں رکھنا چاہیے، صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے، باعثِ برکت ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200599

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں