بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مدرسۃ البنات کی طالبات اور اس کی استانیوں کا بالوں کو رنگ لگانا


سوال

مدرسۃ البنات  کی طالبات اور اس کی استانیوں کا بالوں کو رنگ لگانا جائزہے یا نہیں؟

جواب

اگر مدرسہ انتظامیہ کی طرف سے طالبات اور معلمات کے لیے بالوں کو رنگنا منع نہ ہوتو خالص کالے رنگ  کے علاوہ دوسروں رنگوں کا استعمال جائز ہے، البتہ بال رنگنے کا مقصد نمود ونمائش اور فیشن پرستی نہیں ہونا چاہیے۔ اورخالص کالے رنگ کا استعمال ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں