بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد نبی نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

کیا ’’محمد نبی‘‘ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

لفظِ  نبی، شرعی اصطلاح کے علاوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے بھی ہے، ’’محمد نبی‘‘  نام رکھنا مناسب نہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144104200937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں