بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد عون نام رکھنے کا حکم


سوال

’’ محمد عون بن منصور ‘‘  نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

’’عون‘‘   کا معنی ہے ’’مدد‘‘ یا ’’مددگار‘‘، ’’محمد عون‘‘  نام رکھنا جائز ہے۔

"وَ(الْعَوْنُ) الظَّهِيرُ عَلَى الْأَمْرِ، وَالْجَمْعُ (الْأَعْوَانُ)". (مختار الصحاح للرازي ، مادة : ع،و، ن) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں