بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد شایان نام رکھنا


سوال

بیٹے کا ’’محمد شایان‘‘ نام رکھا ہے، یہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

اردو میں ’’شایان‘‘  نام کے  معنی ہیں: مناسب/مطابق. اس اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے، بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرضی اللہ عنہم یا بزرگانِ دین کے  نام پر رکھے جائیں یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھیں۔  ناموں سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے ناموں والے سیکشن کی طرف رجوع فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں