بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد حمزہ نامی بچے کو صرف محمد یا حمزہ کہہ کر پکارنا


سوال

ایک بچہ جس کا پورا نام "محمّد حمزہ" ہے , تو کیا بچے کو صرف "محمّد" یا صرف "حمزہ" نام سے پکارا جاسکتا ہے ? یا پھر پورے نام سے ہی پکارنا ضروری ہوگا ?

جواب

"محمد حمزہ" نامی بچے کو صرف "محمد" یا صرف "حمزہ"  کہہ کر بھی پکارا جاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202342

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں