بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد بہلاج، محمد پہلاج اور محمد سہلاج نام رکھنا


سوال

محمد بہلاج، محمد پہلاج،اور محمد سہلاج نام کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اردو ، عربی اور فارسی  لغات میں مذکورہ الفاظ کا معنی نہیں مل سکا، نیز یہ نام غیر مانوس اور عموماً  غیر مستعمل بھی  ہیں، اس سے بہتر ہے کہ بچوں کے نام   انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام  یا نیک مسلمان مردوں کے ناموں پر رکھے جائیں یا ایسا نام رکھیں جس کے معنی اچھے ہوں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144001200749

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں