محرم کاروزہ رکھنا کیا ضروری ہے؟
محرم کا روزہ رکھنا ضروری نہیں ہے، البتہ مستحب ہے، یعنی محرم کا روزہ رکھنے پر ثواب ملے گا, لیکن نہ رکھنے پر کوئی گناہ نہیں ملے گا۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201166
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن