بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مجھے تم سے نکاح قبول ہے کہنے کی صورت میں نکاح کا حکم


سوال

اگر لڑکا لڑکی نے کسی کو درمیان میں گواہ بناکر ایک دوسرے سے کہا کہ ’’مجھے تم سے نکاح قبول ہے‘‘  اور مہر بھی طے کرا تو کیا نکاح منعقد ہوا؟ بغیر کسی خطبہ اور وکیل/قاضی کے ؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نکاح منعقد نہیں ہوا،  مذکورہ لڑکا، لڑکی بدستور اجنبی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144103200229

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں