بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہواری کے ایام میں صحبت کرلینے کی صورت میں نکاح کا حکم


سوال

کیا ماہواری کے ایام میں عورت کے ساتھ صحبت کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

ماہواری کے ایام میں بیوی سے صحبت کرنا قرآن کریم کی رو سے حرام ہے لیکن ایسا کرلینے سے نکاح نہیں ٹوٹتا. واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143712200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں