بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
عورت ماہواری کے ایام میں ذکرو اذکار، دعا اور درود شریف پڑ سکتی ہے؟
ماہواری کے ایام میں ذکرواذکار کرنا اور دعا ودرود شریف پڑھنا جائز ہے. واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143712200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔