بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

 ماھین نام رکھنا


سوال

’’ ماھین‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’ماہ ‘‘  کا لفظ فارسی زبان میں چاند کے لیے آتا ہے،  اس کے اعتبار سے نام رکھنے میں حرج نہیں،   البتہ’’مھین‘‘  لفظ عربی زبان کا ہے،  جس کے معنی حقیر اور ذلیل، اس معنی کے اعتبار سے نام رکھنا مناسب نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں