بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا ماں بیٹی دو بھائیوں سے بیک وقت نکاح کرسکتی ہیں؟
ماں بیٹی کا بیک وقت دو بھائیوں سے نکاح کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144010200894
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔