بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مالی جرمانہ کا حکم


سوال

کچھ اسکول ماہانہ فیس میں تاخیر کرنے پر جرمانہ لگا کر اضافی رقم وصول کرتے ہیں، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

جو اسکول ماہانہ فیس میں تاخیر کرنے والوں  سے مالی جرمانہ لگا کر اضافی رقم وصول کرتے  ہیں یہ شرعاً درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200099

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں