بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام ثمامہ نور رکھنا


سوال

کیا میں اپنے لڑکے کا نام (ثمامہ نور) رکھ سکتا ہوں؟

جواب

مذکورہ نام رکھنا ٹھیک ہے،ثمامہ صحابی رسول (ﷺ)کا نام ہے۔ اور نور کے معنی روشنی کے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200354

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں