بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کے باپ کی آمدنی مشکوک ہو تو نکاح کا حکم


سوال

اگر ایک آدمی کسی  لڑکی سے شادی کرنا چاہے،  لیکن اس کے باپ  کی انکم میں شک ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر صرف شک ہے، آمدن ناجائز ہونے کا کوئی قرینہ یا ثبوت نہیں ہے، تو تجسس کا حکم نہیں ہے۔ لیکن اگر لڑکی کے باپ  کی آمدنی  ناجائز ہونے کا کوئی قرینہ وثبوت ہو تو اس سے تحفہ وغیرہ لینا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201510

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں