بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
لڑکی کا نا م "نجود" رکھ سکتے ہیں ؟
" نَجُوْد "(نون کے زبر اور جیم کے پیش کے ساتھ) لڑکی کانام رکھاجا سکتا ہے، اس کا معنی ہے''عقل مند عورت،شریف عورت''۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200290
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔