بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر ووٹ دینا


سوال

لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر ووٹ دینا کیسا ہے؟

جواب

جو امیدوار اسلام، ملک اور ملت کے حق میں بہتر معلوم ہو اسے ووٹ دیا جائے ۔ صرف قومیت ولسانیت کی بنیاد پر ووٹ دینا درست نہیں ہے۔ لیکن اگر کسی کی قوم کا فرد مذکورہ معیار پر اتر رہا ہو تو اسے ووٹ دیا جاسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201563

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں