بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1445ھ 21 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قراءۃ نام رکھنا


سوال

"قراءۃ " نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"قراءۃ " کا  ایک معنی پڑھنا، اور دوسرا معنی "وبا" کے ہیں۔ یہ  نام رکھنا مناسب نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200321

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں