بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قبرکی تصویر کھینچنے کا حکم


سوال

کیا قبرستان میں کسی قبر کی موبائل فون سے تصویر کھینچنا جائز ہے؟

جواب

 قبر چوں کہ جان دار نہیں ہے، بے جان ہے؛ اس لیے نفسِ قبر کی تصویر لینا جائز ہو گا .  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200889

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں