بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر بیٹھ گئی تو کیا پکا کرسکتے ہیں؟


سوال

قبر گر گئی ہے تو اس کو اس طرح یعنی مٹی جو اندر گر گئی ہے اس کے سمیت اوپر سے سیدھا کر کے پکا کر سکتے ہیں؟

جواب

قبر گرجانے کی صورت میں اس کے اوپر مزید مٹی ڈال کر اسے درست کیا جائے گا،قبر کو پکا کرنا جائز نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية - (4 / 479):
"وَإِذَا خَرِبَتْ الْقُبُورُ فَلَا بَأْسَ بِتَطْيِينِهَا ، كَذَا فِي التَّتَارْخَانِيَّة ، وَهُوَ الْأَصَحُّ وَعَلَيْهِ الْفَتْوَى ، كَذَا فِي جَوَاهِرِ الْأَخْلَاطِيِّ ".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں