بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فیملی تکافل کا حکم


سوال

کیافیملی تکافل پالیسی جائزہے، اگر  ہے تو کیسے؟

جواب

ہمارے دارالافتاء  کی تحقیق کے مطابق انشورنس کی طرح تکافل بھی شرعاً جائز نہیں،خواہ فیملی تکافل ہو یا کوئی اورہو، بہر صورت تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144007200184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں