بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فیس بک وغیرہ اور دوسری آئی ڈیز پر شناخت کے لیئے تصویر لگانا


سوال

 فیس بک وغیرہ اور دوسری آئی ڈیز پر شناخت کے لیئے اپنی تصویر لگانا کیساہے؟

جواب

جاندار کی تصویر بنانا، کھنچوانا، یا استعمال کرنا بغیر کسی انتہائی ناگزیر مجبوری کے جائز نہیں ہے،فیس بک وغیرہ کی آئی ڈیز پر تصویر چونکہ شرعا ضرورت کے دائرہ میں داخل نہیں اس لیئے جائز نہیں۔  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143711200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں