بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فوم لگی ہوئی جائے نماز پر نماز پڑھنے کا حکم


سوال

بعض جائے نماز میں باریک سا فوم لگا ہوتا ہے،کیا اس پر نماز پڑھنا صحیح ہے؟

جواب

باریک فوم لگی ہوئی ایسی جائے نماز پر نماز پڑھنا جائز ہےجس پر سجدہ کرنے کی صورت میں سر زمین پر ٹک جائے، البتہ اگرفوم اتنا دبیز ہو کہ سجدہ کرنے کی صورت میں  دھنستا ہی چلاجائے تو ایسے مصلے پر سجدہ ادا نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200455

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں