بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فلم انڈسٹری میں ملازمت کرنے والے کی آمدنی کا حکم


سوال

 کوئی شخص ڈرامہ یا فلم انڈسٹری میں شمولیت اختیار کرے اور وہی اس کا ذریعہ معاش ہو تو آیا اس کی آمدنی حلال ہے یا حرام؟

جواب

فلم یاڈرامہ کو ذریعہ معاش بنانا ناجائز ہے اور آمدنی بھی حلال نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200662

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں