بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فصیح رحمن نام رکھنے کا حکم


سوال

فصیح رحمٰن نام کیسا ہے؟

جواب

فصیح کا معنیٰ ہے وہ آدمی جو فصاحت کے ساتھ بیان کرنے والا ہو یعنی آسان الفاظ کے ساتھ  اپنی بات دوسروں کو سمجھانے والا ہو، یہ اچھا نام ہے، پھر اگر فصیح کی نسبت رحمن کی طرف  کرنی ہو تو اس کا صحیح تلفظ یوں ہو گا " فصیح الرحمن"، بہرحال، یہ نام رکھنا درست ہے۔  فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144001200467

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں