بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فروخت کرنے کی نیت سے خریدی گئی کار پر زکات کا حکم


سوال

میں نے ایک کار بیچنے کے ارادے سے خریدی، لیکن وہ اب تک نہ بک سکی اور کار شو روم پر کھڑی ہے، اس پر زکات کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ کار  کی موجودہ ویلیو معلوم کرکے زکات کا سال مکمل ہونے پر کل کا ڈھائی فیصد زکات کے طور  پر ادا کرنا آپ پر لازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200502

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں