بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 محرم 1448ھ 27 جون 2026 ء
کیا فرسٹ حبیب مضاربہ میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
فرسٹ حبیب مضاربہ کا طریقہِ تجارت غیر شرعی ہے، اس وجہ سے اس میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144001200774
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔