بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

فدیہ کی رقم


سوال

آج کل ایک نماز کا فدیہ پاکستان کے اندر کیا ہے؟ قیمت پیسوں میں بتائیں اور کیا وتر بھی شمال ہے؟

جواب

آج کل (نومبر 2019ء) کے اعتبار سے پاکستانی روپوں میں ایک نماز کا فدیہ 100 روپے ہے،  ایک دن کا وتر سمیت 6 نمازوں کا فدیہ (600 روپے)دینا ہوگا۔  فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201811

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں