بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فبیحہ (Fabiha) نام رکھنا


سوال

فبیحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"فبیحہ" مہمل لفظ ہے، اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے۔اولاد کے حقوق میں سے  ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں،  کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اور ان کے والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا، لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا  بچے کے لیے  انبیاء کرام علیہم السلام یا  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے اور بچیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن  کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200304

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں