بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فاطمۃ الزہراء نام رکھنا


سوال

بھائی کی بیٹی کانام ’’فاطمۃ الزہراء‘‘  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’فاطمۃ الزہراء‘‘   رسول اللہ ﷺ کے جگرگوشہ، اور آپ ﷺ کی لاڈلی صاحب زادی  کا نام تھا،  بچی کا یہ نام رکھنا جائز، بلکہ باعثِ  برکت بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200739

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں