بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہِ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟
فاسقِ معلن (اعلانیہ فسق کرنے والے) کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144102200080
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔