بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر گابھن جانور کے دودھ کا حکم


سوال

اس دودھ کے استعمال کاشریعت میں کیا حکم ہے جو جانوروں میں پیدا ہو  اور  ابھی تک اس جانور نے ایک دفعہ بھی بچہ نہ جنا ہو؟

جواب

ایساجانور جس کا گوشت حلال ہو  اگر وہ بچہ جننے سے قبل دودھ دینے لگ جائے تو اس کا دودھ حلال ہے ، اسے استعمال کرناجائزہے۔[فتاوی محمودیہ 18/250،ط:فاروقیہ] فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143902200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں