بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر معتدل ممالک میں نماز روزہ کے مسائل


سوال

 جن ممالک میں سورج غروب نہیں ہوتا تو وہاں سحری اور افطاری کا کیا نظام ہے?

جواب

جن ممالک میں موسمی نظام غیر معتدل ہویعنی طویل عرصہ تک دن یارات کا سلسلہ جاری رہتاہوان ممالک میں نمازوں اور روزے کے اوقات کا تعین اندازے سے کیاجائے گا،نمازوں کی ادائیگی اور سحری وافطاری اپنے اپنے اوقات میں کی جائے گی۔اس سلسلہ میں مکمل تفصیل ہمارے ادارے سے شائع ہونے والے مجموعے فتاوی بینات جلد دوم ،عنوان:غیر معتدل ممالک میں نماز روزہ کے مسائل،ص:212تا230 مطبوعہ مکتبہ بینات میں ملاحظہ فرمائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200434

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں