بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم کو خون دینا


سوال

کیا مسلمان کسی غیر مسلم عیسائی یہودی کافر کو اپنا‌ خون کو دے سکتا ہے؟

جواب

مسلمان غیر مسلم کو  اپنا  خون دے  سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں