بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم کا خون لگانا


سوال

ضرورت کےوقت مریض کوغیرمسلم کاخون لگاسکتےہے؟

جواب

بہتر یہ ہےکہ مسلمان  کو مسلمان  کا ہی خون لگایا جائے، لیکن اگر مسلمان کا خون میسر نہ ہو تو بوجہ ضرورت غیر مسلم کا خون لگانے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200273

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں