بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد وضو


سوال

اگر غسل فرض نہ ہو، بندہ ویسے نہائے تو وضو ہوجاتاہے کہ نہیں؟  نہانے کے بعد نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں!  عام غسل میں چوں کہ تمام اعضائے وضو دھل جاتے ہیں؛ اس لیے غسل میں وضو بھی ہوجاتاہے، اس کے بعد نماز پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں