بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد دانتوں میں پھنسی کوئی چیز نکل آئے تو کیا غسل دوبارہ کرنا ضروری ہے؟


سوال

 غسل کرنےکےکچھ دیربعد پتہ چلےکے منہ میں بالکل چھوٹی سی چیزپھنسی ہوئی تھی اب نکلی ہے توکیاغسل دوبارہ کرناپڑےگایاکلی کرناواجب ہوگی ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں غسل ہوگیا ہے، نہ کلی کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ غسل کرنے کی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200878

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں