بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عین اللہ نام رکھنا


سوال

’’عین اللہ‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’عین اللہ‘‘  نام  رکھنا صحیح نہیں، کوئی اور اچھا نام تجویز کرلیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں