بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید میلاد منانا شریعت میں ثابت نہیں


سوال

کیا عیدمیلاد النبیﷺ منانا جائزہے؟کیااس بارے میں کوئی دلیل ہے؟

جواب

یوم ولادتِ رسول ﷺکو بطورِعیدمنانا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، تابعین اور تبع تابعین کے دور  میں  کہیں مذکورنہیں ہے، اور  نہ ہی کسی شرعی دلیل سے ثابت ہے ؛ اس لیے  علماءِ حق اس کو دینِ اسلام  میں اضافہ اور  بدعت کہتےہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں