بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
عورتوں کے لیے ناک اور کان میں سوراخ کر وانا کیسا ہے؟
صورتِ مسئولہ میں خواتین کے لیے ناک ، کان چھیدوانا اور اس میں زیور پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004200757
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔