عورت کے جب ایام ہو ں اس دوران جو نمازیں رہ جاتیں ہیں کیا ان کی قضا ہے یا وہ معاف ہیں؟
جو نمازیں عورت کی ماہواری کے ایام میں رہ جاتی ہیں ان کی قضا نہیں ہے، شرعاً یہ نمازیں معاف ہیں-فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200697
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن