بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے زیر ناف اور بغل کے بال بلیڈ سے صاف کرنا


سوال

عورت کے لیے زیرِ ناف اور بغل کے بال بلیڈ سے صاف کرنا کیسا ہے ؟

جواب

عورت کے لیے زیرِناف اور بغل کے بال  چٹکی یا چمٹی سے اکھاڑنا مستحب ہے، اس کے لیے پاؤڈر یا کریم کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے،بلیڈ بھی استعمال کرسکتی ہے، لیکن یہ مناسب نہیں، (فتاوی محمودیہ 19 / 426  ط: فاروقیہ)

حاشية رد المحتار على الدر المختار - (6 / 406)

"وفي الأشباه: والسنة في عانة المرأة النتف".فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں