کیا شریعت میں عورت سر کے بال بنا سکتی ہے مشین سے؟
عورت کے لیے اپنے بالوں کو مشین وغیرہ سے سیدھے کرنا تو جائز ہے، لیکن (احرام سے حلال ہونے کے علاوہ، سر کے بال ) کاٹنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200564
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن