بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے دوپٹہ کے بغیر تلاوت کرنا


سوال

کیا دوپٹہ کے بغیر عورت کے لیے تلاوت کرنا جائز ہے؟

جواب

جائز ہے، لیکن خلافِ ادب ہے،  قرآن کی تلاوت ادب واحترام سے کرنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔فقط  واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201358

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں